جمعرات 22 اکتوبر 2026 - 03:14
حدیث روز | شریک حیات کا احترام

حوزہ/ امام باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں شریک حیات کے ساتھ شایستہ سلوک اور انسان کی قدر و منزلت کے درمیان تعلق کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیه السلام:

«إِنَّ أَکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللَّهِ أَشَدُّکُمْ إِکْرَامًا لِحَلَائِلِهِمْ.»

امام باقر علیہ السلام نے فرمایا

بیشک اللہ کے نزدیک تم میں سب سے زیادہ معزز وہ شخص ہے جو اپنے شریک حیات کا سب سے زیادہ احترام کرے۔

وسائل الشیعہ، ج 15، ص 58، ح 6

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha